Casinopakisra 发表于 2025-11-3 20:03:27

اکتوبر میں سونے کی فی تولہ قیمت کتنے ہزار بڑھی؟

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-31/1524508_4951981_Goldbar_updates.jpg

ماہ اکتوبر 2025ء میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 17 ہزار 384 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-31/1524464_025529_updates.jpg
سونے کی قیمت کو پھر پر لگ گئے، فی تولہ 5300 روپے مہنگا

10 گرام سونے کا بھاؤ 4544 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 63 ہزار 650 روپے ہوگیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے ماہ اکتوبر میں سونے کی قیمت میں اضافے سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔

اکتوبر کے دوران 10 گرام سونے کی قیمت 10 ہزار 904 روپے بڑھی ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں گولڈ کی فی اونس قیمت 163 ڈالر بڑھی ہے۔

آج مہینے کے آخری روز سونے کی قیمت میں فی تولہ 5300 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 24 ہزار 162 روپے ہوگئی ہے۔
页: [1]
查看完整版本: اکتوبر میں سونے کی فی تولہ قیمت کتنے ہزار بڑھی؟