Casinopakisra 发表于 2025-11-3 20:03:25

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، محکمہ موسمیات

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-31/1524504_4602357_eq_updates.jpgفائل فوٹو

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلہ 3 بجکر 39 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا، جس کی شدت ریکٹر اسیکل پر 2.2 اور گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔

محکمہ موسمیات کے مطابقزلزلہ کا مرکز ڈی ایچ اے کراچی سے 24 کلو میٹر شمال میں تھا۔
页: [1]
查看完整版本: کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، محکمہ موسمیات