Casinopakisra 发表于 2025-11-3 20:02:33

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 2746 پوائنٹس کا اضافہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-31/1524428_788832_5_updates.jpgفائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔

کاروبار کے دوران بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 2746 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 59 ہزار 479 پر آگیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-30/1524162_110258_updates.jpg
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 58 ہزار 205 کی نچلی سطح تک بھی آیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 58 ہزار 195 کی نچلی سطح تک بھی آیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار 732 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
页: [1]
查看完整版本: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 2746 پوائنٹس کا اضافہ