Casinopakisra 发表于 2025-11-3 20:02:07

پنجاب: جیلوں میں قیدیوں سے آن لائن ملاقات کیلئے ایپ متعارف

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-30/1524249_9394510_mulakat-app_updates.jpg

پنجاب کی تمام جیلوں میں قیدیوں سے آن لائن ملاقات کیلئے ایپ متعارف کرا دی گئی۔

محکمۂ جیل خانہ جات پنجاب نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

آن لائن ملاقات کے لیے جیلوں میں خصوصی سہولت مراکز قائم کیے جائیں گے۔ محکمۂ جیل خانہ جات پنجاب نے آگاہی بینرز لگانے کی ہدایت کر دی۔

محکمۂ جیل خانہ جات پنجاب کا کہنا ہے کہ ایپ کے ذریعے قیدیوں کے اہلِ خانہ کو ملاقات کی سہولت حاصل ہو گی۔
页: [1]
查看完整版本: پنجاب: جیلوں میں قیدیوں سے آن لائن ملاقات کیلئے ایپ متعارف