Casinopakisra 发表于 2025-11-3 20:01:55

امین خان لودھی اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر تعینات، نوٹیفکیشن جاری

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-30/1524238_7866602_GAZA-NEW-2_updates.jpgفائل فوٹو۔

امین خان لودھی اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر تعینات ہوگئے۔

کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق امین لودھی مانیٹری پالیسی اینڈ ریسرچ گروپ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق انھیں 5 سال کیلئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ڈپٹی گورنر کے عہدے پر فائز کیا گیا۔
页: [1]
查看完整版本: امین خان لودھی اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر تعینات، نوٹیفکیشن جاری