Casinopakisra 发表于 2025-11-3 20:01:45

نیتن یاہو کی بدعنوانی مقدمات میں سماعتیں کم کرنے کی درخواست مسترد

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-30/1524223_646171_Netanyahu-in-court_updates.jpgفائل فوٹو۔

اسرائیلی عدالت نے وزیراعظم نیتن یاہو کی بدعنوانی مقدمات میں سماعتیں کم کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔

تل ابیب سے اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے ہفتہ وار سماعتوں کی تعداد کم کرنے کی درخواست کی تھی۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر 2019 سے بدعنوانی کے تین مقدمات ہیں۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو پر رشوت، دھوکہ دہی اور اعتماد کی خلاف ورزی کے الزامات ہیں۔
页: [1]
查看完整版本: نیتن یاہو کی بدعنوانی مقدمات میں سماعتیں کم کرنے کی درخواست مسترد