کراچی: ٹائروں کے گودام میں آگ لگ گئی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-30/1524210_7118221_frr_updates.jpgفوٹو: اسکرین گریبکراچی میں بلدیہ کے علاقے مواچھ گوٹھ میں ٹائروں کے گودام میں آگ لگ گئی ہے۔
ترجمان ریسکیو کا کہنا ہے کہ مواچھ گوٹھ میں ٹائروں کے گودام میں آگ لگی ہے، فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
دھوئیں کے مرغولے آسمان پر دور دور سے دکھائی دے رہے ہیں، آگ بجھانے کا عمل جاری ہے۔
页:
[1]