Casinopakisra 发表于 2025-11-3 20:01:21

لاہور: ورکشاپ مالک نے 12 سالہ ملازم کو آگ لگادی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-30/1524189_135193_%D8%A8%D8%A7%D8%B4%D9%86_updates.jpg
— فائل فوٹو

لاہور کے علاقے گلبرگ میں ورکشاپ مالک نے مبینہ طور پر 12 سال کے ملازم کو آگ لگادی۔

پولیس کا کہنا ہے کہکام کے دوران بچے پر پیٹرول گر گیا تھا، بچے نے ورکشاپ کے مالک کو بتایا تو اس نے ماچس کی جلتی ہوئی تیلی اس پر پھینک دی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ورکشاپ مالک کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ آگ لگنے سے بچے کا جسم جھلس گیا، اسے فوری مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
页: [1]
查看完整版本: لاہور: ورکشاپ مالک نے 12 سالہ ملازم کو آگ لگادی