Casinopakisra 发表于 2025-11-3 20:01:16

راولپنڈی: سبزی بیچنے کیلئے گاڑی پر اسپیکر لگانے پر مقدمہ درج

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-30/1524178_2311982_rwp_updates.jpgفائل فوٹو

راولپنڈی میں سبزی بیچنے کے لیے گاڑی پر اسپیکر لگانے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ چونترہ کی پولیس نے سبزی فروش کے خلاف ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا۔

ایف آئی آر کے مطابق سبزی فروش شخص چونترہ کے گاؤں میں گاڑی پر سبزیاں فروخت کر رہا تھا، سبزیاں بیچنے کیلئے سبزی فروش شخص اسپیکر پر آوازیں لگارہا تھا۔

ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ سبزیاں بیچنے کیلئے اونچی آوازیں لگانا قانون کی خلاف ورزی ہے۔
页: [1]
查看完整版本: راولپنڈی: سبزی بیچنے کیلئے گاڑی پر اسپیکر لگانے پر مقدمہ درج