Casinopakisra 发表于 2025-11-3 20:00:47

کراچی، نادرن بائی پاس پر پلاسٹک کے گودام میں آگ لگ گئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-29/1523970_1886048_Fire-in-Plastic-wear-house-on-Northern-bypass-Karachi_updates.jpg
فوٹو: اسکرین گریپ

کراچی میں نادرن بائی پاس کے قریب پلاسٹک کے گودام میں آگ لگ گئی، 7 فائر ٹینڈرز اور واٹر باوزر آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-28/1523645_090451_updates.jpg
جامعہ کراچی کے عقب میں جھاڑیوں میں آگ لگ گئی، 1 شخص جاں بحق

کراچی میں جامعہ کراچی کے عقب میں جھاڑیوں میں آگ لگ گئی جس پر کچھ جدوجہد کے بعد قابو پا لیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق گودام وسیع رقبے پر پھیلا ہوا ہے اس لیے یہ نہیں بتایا جاسکتا کہ آگ پر قابو پانے میں مزید کتنا وقت درکار ہوگا۔

حکام کا کہنا ہے کہ خوش قسمتی سے آگ کے سبب کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
页: [1]
查看完整版本: کراچی، نادرن بائی پاس پر پلاسٹک کے گودام میں آگ لگ گئی