Casinopakisra 发表于 2025-11-3 20:00:06

اے این پی کا سینیٹ انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-29/1523920_420774_anp_updates.jpg

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے کل کے سینیٹ انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔

اے این پی کے ترجمان انجینئر احسان اللّٰہ کا پشاور سے جاری کیے گئے بیان میں کہنا ہے کہ کل اے این پی کے ایم پی ایز اسمبلی نہیں جائیں گے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-29/1523873_114325_updates.jpg
مجھے افسوس ہے کل سینیٹ کا الیکشن ہو رہا ہے، بیرسٹر گوہر

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ملتوی ہوئی تھی آج سپریم کورٹ نےکالعدم قرار دے دیا، ہائیکورٹ کو ڈائریکشن جاری کی گئی کہ دونوں فریقین کو سن کر فیصلہ کریں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انہوں نے کہا کہ اے این پی کسی جماعت کو ووٹ کاسٹ نہیں کرے گی، نہ کسی ہارس ٹریڈنگ کا حصہ بنے گی۔

انجینئر احسان اللّٰہ نے کہا کہ جس جماعت کی واضح اکثریت ہے، سینیٹر اسی جماعت کا بننا چاہیے، دیگر سیاسی جماعتوں کو چاہیے کہ اپنے امیدوار دستبردار کر لیں۔

ترجمان اے این پی نے یہ بھی کہا کہ ہارس ٹریڈنگ ن لیگ کی پرانی عادت ہے، جو سیاست کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔
页: [1]
查看完整版本: اے این پی کا سینیٹ انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ