Casinopakisra 发表于 2025-11-3 19:59:29

ماحولیاتی فنڈ گرین کلائمیٹ فنڈ نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دیدی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-29/1523870_5209275_07_updates.jpg—فائل فوٹو

ماحولیاتی فنڈ گرین کلائمیٹ فنڈ نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دے دی۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قرض کی رقم کو گلیشیئرز ٹو فارمز منصوبے کے لیے استعمال کیا جائے گا، ایشیائی ترقیاتی بینک کی معاونت سے منصوبے کو مکمل کیا جائے گا۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ منصوبہ کے تحت گلیشیئرز سے نکلنے والے آبی نظاموں کو ماحولیاتی اثرات سے نمٹنے کے لیے مدد فراہم کی جائے گی۔

ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا کہ امداد سے سوات میں کسانوں کو زراعت اور آبپاشی کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔
页: [1]
查看完整版本: ماحولیاتی فنڈ گرین کلائمیٹ فنڈ نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دیدی