Casinopakisra 发表于 2025-11-3 19:58:13

جمیکا اور ہیٹی کو طوفان میلیسا سے تباہی کا خطرہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-27/1523296_9831946_Melissa-Hurricane_updates.jpg—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

جمیکا اور ہیٹی کی جانب بڑھتا ہوا طوفان میلیسا کیٹیگری 4 کے طوفان میں تبدیل ہوچکا ہے۔


غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ہریکین سینٹر نے جمیکا کی جانب بڑھنے والے طوفان کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے بجلی اور کمیونیکیشن انفرااسٹرکچر کی تباہی کے ساتھ ساتھ سیلابی صورتحال کا شدید خطرہ ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-05/1516533_011318_updates.jpg
سمندری طوفان ’شکتی‘ بحیرۂ عرب میں موجود، پاکستان کے ساحلی علاقوں کو خطرہ نہیں: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان شکتی شمال مغربی بحیرۂ عرب میں موجود ہے مگر پاکستان کے ساحلی علاقوں کو اس سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اطلات کے مطابق میلیسا کیٹیگری 4 کے طوفان میں تبدیل ہوچکا ہے، جبکہ اس کی شدت میں اضافے کے بعد اس کے کیٹیگری 5 تک پہنچ جانے کا خدشہ بھی موجود ہے۔

میلسیا طوفان کنگسٹن سے 115 میل (185 کلو میٹر) جنوب مغرب جبکہ جمیکا سے 259 میل (475 کلومیٹر) جنوب مغرب میں موجود ہے اور 5 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے۔
页: [1]
查看完整版本: جمیکا اور ہیٹی کو طوفان میلیسا سے تباہی کا خطرہ