Casinopakisra 发表于 2025-11-3 19:57:58

میئر ماسکو کا یوکرین کے 2 ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-26/1523115_8652167_GAZA-NEW-2_updates.jpg—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

روس نے کہا ہے کہ یوکرین کی جانب سے دارالحکومت ماسکو پر داغے گئے 2 ڈرونز مار گرائے ہیں۔

اس حوالے سے روسی دالحکومت ماسکو کے میئر نے کہا ہے کہ روسی فوج کے طیارہ شکن یونٹوں نے ماسکو کی جانب آنے والے دونوں یوکرینی ڈرون مار گرائے ہیں۔

ماسکو شہر کے میئر کا کہنا ہے کہ روسی ماہرین کی ٹیمیں ان ڈرونز کے ٹکڑوں کا جائزہ لے رہی ہیں۔
页: [1]
查看完整版本: میئر ماسکو کا یوکرین کے 2 ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ