امریکا سے کچھ اشیاء کی برآمدات پر ٹیرف میں چھوٹ حاصل کر لی: ملائیشیا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-26/1523064_3382111_GAZA-NEW-2_updates.jpgملائیشیا کے وزیرِ تجارت تینکو داتوک سری ظفرل عبدالعزیز—تصویر بشکریہ سوشل میڈیاملائیشیا کے وزیرِ تجارت تینکو داتوک سری ظفرل عبدالعزیزنے کہا ہے کہ ان کے ملک نے امریکا سے کچھ اشیاء کی برآمدات پر ٹیرف میں چھوٹ حاصل کر لی۔
یہ بات انہوں نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ ان اشیاء میں ملائیشیا کا پام آئل، ربر، کوکو اور ایرو اسپیس آلات شامل ہیں۔
ملائیشیا کے وزیرِ تجارتظفرل عبدالعزیز نے یہ بھی کہا ہے کہ ملائیشیا کا معدنیات کا معاہدہ امریکا تک محدود نہیں۔
页:
[1]