بولان: بھاگ تھانے پر حملہ، ایس ایچ او شہید، 2 اہلکار زخمی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-27/1523319_1322831_Crime-Scene-Pic_updates.jpgبلوچستان کے علاقے بولان میں بھاگ تھانے پر دستی بم حملہ اور فائرنگ کی گئی۔
حکام کے مطابقپولیس کی جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور ہلاک ہوگیا۔
ایس پی کچھی نے بتایا کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او بھاگ لطف اللہ شہید اور 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔
页:
[1]