Casinopakisra 发表于 2025-11-3 19:57:29

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے رہنما بہادر ہیں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-26/1523010_8467294_05_updates.jpg

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے رہنما بہادر ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے 47 ویں آسیان سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تھائی لینڈ کی ملکہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ فوجی تصادم کے خاتمے کے لیے تاریخی معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے، ہم نے تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی لڑائی کو روکا، دونوں فریق تمام لڑائیاں ختم کرنے پر راضی ہیں، 18 کمبوڈیا جنگی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-26/1522998_074752_updates.jpg
ملائشیا آمد پر ڈونلڈ ٹرمپ کا روایتی انداز سے رقص

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ہاتھوں سے امریکا اور ملائشیا کے پرچم لہرائے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ملائیشیا مبصرین تعینات کرے گا، کمبوڈیا اور ملائیشیا کے ساتھ تجارتی معاہدوں کا اعلان کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ تھائی لینڈ کے ساتھ اہم معدنیات کے معاہدے پر دستخط کریں گے اور ہم چینی صدر سے بات کریں گے۔
页: [1]
查看完整版本: تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے رہنما بہادر ہیں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ