Casinopakisra 发表于 2025-11-3 19:57:18

دو فٹ بال ریفریز کو امیگریشن حکام نے لاہور ایئرپورٹ پر روک دیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-28/1523613_4386608_FootballRefress_updates.jpg

پاکستان کے دو فٹ بال ریفریز کو امیگریشن حکام نے لاہور ایئرپورٹ پر روک دیا ہے۔

ریفری اعظم علی اور عمر شمس نے ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کے ریفری کورس کےلیے ملائیشیا جانا تھا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-08-18/1501855_045253_updates.jpg
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے وفد کا اے ایف سی ہیڈ کوارٹر کا دورہ

پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے وفد نے کوالالمپور میں ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

امیگریشن حکام نے دونوں ریفریز کو پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کا اجازت نامہ (این او سی) نہ ہونے کی بنیاد پر روکا تھا۔

پی ایس بی نے ایف آئی اے کو خط لکھا تھا کہ کوئی بھی ان کے این او سی کے بغیر ملک سے باہر نہیں جائے، دونوں ریفریز کو لاہور ایئر پورٹ پر روانگی سے روکا گیا۔

پاکستاں فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے دونوں ریفریز کو اے ایف سی نے کورس کےلیے مدعو کیا تھا۔
页: [1]
查看完整版本: دو فٹ بال ریفریز کو امیگریشن حکام نے لاہور ایئرپورٹ پر روک دیا