Casinopakisra 发表于 2025-11-3 19:57:00

پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز اہم، ورلڈ کپ قریب ہے، جنوبی افریقی کپتان

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-27/1523336_7673476_SACaptain_updates.jpg

جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان ڈونوون فریرا نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ٹی20 سیریز اہم ہے، دراصل ورلڈ کپ قریب ہے۔

راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران ڈونوون فریرا نے کہا کہ ٹی20 میں حال ہی میں جنوبی افریقا نے اچھی کرکٹ کھیلی ہے، ہمارے پاس باصلاحیت بیٹرز اور بولرز موجود ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-27/1523327_081139_updates.jpg
ایشیا کپ کی غلطیوں سے سیکھا، دہرانا نہیں چاہتے، سلمان علی آغا

پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کی غلطیوں سے سیکھا،اب انہیں دہرانا نہیں چاہتے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انہوں نے کہا کہ میں نے فی الحال پچ نہیں دیکھی کیونکہ پریکٹس پر نہیں آیا تھا، پہلی ایک دو گیندوں کے بعد معلوم ہوگا کہ ٹی20 کی پچ کیسی ہے۔

فریرا نے مزید کہا کہ پاکستان کےخلاف ٹی20 سیریز اہم ہے کیونکہ ورلڈ کپ قریب ہے، پہلا میچ جیت جائیں تو سیریز میں اچھی شروعات ملے گی۔
页: [1]
查看完整版本: پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز اہم، ورلڈ کپ قریب ہے، جنوبی افریقی کپتان