Casinopakisra 发表于 2025-11-3 19:56:58

سیکیورٹی گارنٹی کے تحت یوکرین میں فوجی دستے بھیجنے کیلئے تیار ہیں: فرانس

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-25/1522826_5076158_z_updates.jpgفائل فوٹو

فرانس نے سیکیورٹی گارنٹی کے تحت یوکرین میں فوجی دستے بھیجنے سے متعلق ارادے کا اظہار کیا ہے۔

فرانسیسی نشریاتی ادارے کے مطابق فرانسیسی فوج کے چیف آف اسٹاف جنرل پیئر شیل کا کہنا ہے کہ اگر ضرورت پیش آئی تو یوکرین کی حمایت میں سیکیورٹی گارنٹیز کے تحت فرانس 2026ء میں فوجی دستے تعینات کرنے کے لیے تیار ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ فرانسیسی فوج بیک وقت تین ممکنہ خطرات کا سامنا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جن میں یوکرین میں ممکنہ تعیناتی اور نیٹو (NATO) کے اندر اپنی ذمے داریوں کی ادائیگی شامل ہے۔
页: [1]
查看完整版本: سیکیورٹی گارنٹی کے تحت یوکرین میں فوجی دستے بھیجنے کیلئے تیار ہیں: فرانس