پاکستان سے سیریز، سری لنکا کی ریکی ٹیم لاہور پہنچ گئی: ذرائع
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-27/1523285_9299019_PCB-Vs-SLCB_updates.jpgذرائع نے بتایا کہ سری لنکا وائٹ بال کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کے حوالے سے مختلف امور کا جائزہ لینے کےلیے سری لنکا کرکٹ کی ریکی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔
ذرائع کے مطابق سری لنکا کرکٹ کی ریکی ٹیم معمول کے مطابق لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی میں انتظامات کا جائزہ لے گی۔
سری لنکا کی ریکی ٹیم کو میچز کے وینیوز پر انتظامیہ اور سیکیورٹی اداروں کی جانب سے بریفنگ دی جائے گی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2021-12-07/1021366_060107_updates.jpg
کرکٹ ٹیم کے دورہ کا جائزہ لینے آسٹریلین سیکورٹی وفد کراچی پہنچ گیا
کراچی آسٹریلیا کا سیکیورٹی وفد پیر کی شب خاموشی... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
سری لنکن ٹیم نے لاہور میں ٹرائی سیریز کے میچز جبکہ راولپنڈی میں ون ڈے سیریز کھیلنا ہے۔
پاکستان سری لنکا ون ڈے سیریز 11، 13 اور 15 نومبر کو پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔
سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 17 سے 29 نومبر راولپنڈی اور لاہور میں شیڈولڈ ہے۔ ٹرائی سیریز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی تیسری ٹیم زمبابوے ہے۔
页:
[1]