وزیرِاعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد کی خصوصی دعوت پر سعودی عرب روانہ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-27/1523282_3187674_News13_updates.jpgفوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
وزیرِاعظم شہباز شریف دورۂ سعودی عرب کےلیےپاکستانی وفد کے ہمراہ ریاض روانہ ہو گئے۔
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر سعودی عرب کےلیے روانہ ہوئے ہیں۔
وزیرِ اعظم سعودی عرب میں فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹیو کی نویں کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
وزیرِاعظم شہباز شریف کے وفد میں نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، وزیرِ خزانہ محمداورنگزیب اور وزیرِ اطلاعات عطااللّٰہ تارڑ شامل ہیں۔
页:
[1]