Casinopakisra 发表于 2025-11-3 19:56:47

تنویر سنگھا بھارت کیخلاف آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-27/1523172_8662984_taner-sangha_updates.jpg

آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے تنویر سنگھا کو آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کر لیا۔

کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ تنویر سنگھا کو ایڈم زمپا کے متبادل کے طور پر اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

ایڈم زمپا نجی مصروفیت کے باعث سیریز کے آغاز میں دستیاب نہیں ہوں گے۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا اور انڈیا کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 29 اکتوبر سے 8 نومبر تک کھیلی جائے گی۔
页: [1]
查看完整版本: تنویر سنگھا بھارت کیخلاف آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل