Casinopakisra 发表于 2025-11-3 19:56:11

اسرائیل کا جنوبی لبنان میں ڈرون حملہ، 2 افراد شہید

اسرائیل نے جنوبی لبنان کے قصبے تول میں ڈرون حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔

عرب میڈیا کے مطابق حملے میں اسرائیل نے کار کو ڈرون سے نشانہ بنایا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-22/1512435_092613_updates.jpg
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں ڈرون حملہ، 5 شہری شہید

لبنان کے جنوبی حصے میں ہونے والے اسرائیلی ڈرون حملے سے 5 شہری شہید ہوگئے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

گزشتہ روز بھی مشرقی اور جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 4 افراد شہید ہوئے تھے۔

اسرائیل نے دعویٰ کیا تھا کہ گزشتہ روز کیے گئے حملوں میں مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے حزب اللّٰہ کے ساتھ نومبر 2024ء کے معاہدے کی تقریباً روزانہ کی بنیاد پر خلاف ورزی جاری رکھی ہوئی ہے۔
页: [1]
查看完整版本: اسرائیل کا جنوبی لبنان میں ڈرون حملہ، 2 افراد شہید