روس نئی مغربی پابندیوں کا جائزہ لے رہا ہے: کریملن
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-24/1522518_78545_DmitryPeskov_updates.jpgکریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف—فائل فوٹو
کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف کا کہنا ہے کہ روس نئی مغربی پابندیوں کا جائزہ لے رہا ہے اور اپنے مفادات کے مطابق کام کرے گا۔
یہ بات انہوں نے ماسکو سے جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-24/1522460_101502_updates.jpg
روس امریکی دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا: ولادمیر پیوٹن
روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے کہا کہ ان کا ملک امریکی دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ترجمان کریملن دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ روس ابھی ان پابندیوں کا جائزہ لے رہا ہے جن کا اعلان کیا گیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ یقیناً ہم وہی کریں گے جو ہمارے مفادات کے لیے بہتر ہو، یہ ہماری حکمتِ عملی میں سب سے اہم بات ہے۔
کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ہم بنیادی طور پر کسی اور کے خلاف نہیں ہیں، ہم اپنے مفاد کے لیے کام کر رہے ہیں اور ہم یہی کرنے والے ہیں۔
页:
[1]