Casinopakisra 发表于 2025-10-28 17:36:34

نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایس ایچ او خاران شہید

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-17/1520398_9459559_ambulance-kharan_updates.jpg—فائل فوٹو

خاران میں نامعلوم افراد نے فائرنگ سے ایس ایچ او خاران شہید ہو گئے۔

پولیس حکام کے مطابق ایس ایچ او خاران ناکے پر گاڑیوں کی تلاشی لے رہے تھے کہ ملزمان نے فائرنگ کر دی۔

حکام کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے، مقتول ایس ایچ او کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی۔
页: [1]
查看完整版本: نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایس ایچ او خاران شہید