Casinopakisra 发表于 2025-10-28 16:01:52

پشاور: موٹر سائیکل سوار برقعہ پوش کی رہزنی، سی سی ٹی وی وائرل

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-20/1521222_4506962_News16_updates.jpgاسکرین گریبز

پشاور میں موٹر سائیکل سوار برقعہ پوش کی رہزنی کی سی سی ٹی وی وائرل ہو گئی۔

ویڈیو میں برقعہ پوش کو طالبعلم سے موبائل فون چھین کر فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس معاملے سے متعلق ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا ہے کہ تفتیش کر رہے ہیں کہ واردات میں کوئی خاتون ملوث ہے یا کسی مرد نے برقعہ پہن رکھا ہے۔
页: [1]
查看完整版本: پشاور: موٹر سائیکل سوار برقعہ پوش کی رہزنی، سی سی ٹی وی وائرل