Casinopakisra 发表于 2025-10-28 16:01:10

حماس کو غیرمسلح کرنے کے لیے کوئی سیکیورٹی نظام نہیں، جے ڈی وینس

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-20/1521137_8790962_%D8%AC%DB%92_updates.jpg
فائل فوٹو

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ فی الحال حماس کو غیرمسلح کرنے کے لیے کوئی سیکیورٹی نظام موجود نہیں ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ نے اب تک یوکرین کو ٹوماہاک میزائل دینے کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ واضح طور پر مثالی نہیں لیکن وہ سمجھتے ہیں کہ جنگ بندی معاہدے نے اسرائیل اور مسلم ممالک کے درمیان دیرپا امن کی راہ ہموار کردی ہے۔

نائب صدر کا کہنا ہے کہ حماس اگر اسرائیل پر گولی چلاتی ہے تو پھر اسرائیل کو بھی یقیناً جواب دینا پڑے گا۔
页: [1]
查看完整版本: حماس کو غیرمسلح کرنے کے لیے کوئی سیکیورٹی نظام نہیں، جے ڈی وینس