Casinopakisra 发表于 2025-10-28 16:01:05

ٹرمپ کا زیلنسکی کو جنگ بندی کیلئے روسی صدر کی شرائط ماننے پر زور

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-20/1520945_1386826_T-pact_updates.jpg

امریکی صدر ٹرمپ نے یوکرینی صدر کو جنگ بندی کیلئے روسی صدر کی شرائط ماننے پر زور دیا ہے۔

برطانوی اخبار کے مطابق صدر ٹرمپ نے یوکرینی صدر کو روسی صدر کی دھمکی سے خبردار کیا۔

روسی صدر نے کہا تھا کہ اگر یوکرین نے شرائط نہیں مانی تو اسے تباہ کردیں گے۔

برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے زیلنسکی پر زور دیا کہ وہ مشرقی ڈونباس کا علاقہ روس کے حوالے کردیں۔

امریکی صدر نے کہا کہ جنگ موجودہ محاذ پر روک دینی چاہیے، جبکہ زیلنسکی نے اسے اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔
页: [1]
查看完整版本: ٹرمپ کا زیلنسکی کو جنگ بندی کیلئے روسی صدر کی شرائط ماننے پر زور