Casinopakisra 发表于 2025-10-28 16:01:01

سزا یافتہ قیدی نے جیل میں بانی پی ٹی آئی جیسی سہولیات مانگ لیں

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-19/1520935_8989735_IHC_updates.jpg

قتل کیس کے سزا یافتہ قیدی نے جیل میں بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جیسی سہولیات مانگ لیں۔

سزا یافتہ قیدی نے جیل میں سہولیات سے متعلق درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروائی ہے۔

عدالت نے لارجز بینچ میں کیس مقرر کرنے کےلیے فائل چیف جسٹس کو بھجوادی ہے۔

عدالت نے کہا کہ اگر چیف جسٹس مناسب سمجھیں تو لارجر بینچ میں مقرر کردیں، اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ اور دیگر فریقین کو بھی نوٹسز جاری کردیئے گئے ہیں۔
页: [1]
查看完整版本: سزا یافتہ قیدی نے جیل میں بانی پی ٹی آئی جیسی سہولیات مانگ لیں