Casinopakisra 发表于 2025-10-28 16:00:42

غزہ: آج ملبے سے 18 فلسطینیوں کی لاشیں برآمد، شہداء کی مجموعی تعداد 68159 ہو گئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-19/1520908_5608123_GAZA-NEW-2_updates.jpg
—فائل فوٹو

غزہ میں ملبے سے شہید فلسطینیوں کی لاشیں ملنےکاسلسلہ جاری ہے۔

غزہ سے عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 18 فلسطینیوں کی لاشیں ملی ہیں۔

فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق مذکورہ بالا لاشیں ملنے کے بعد غزہ میں شہداء کی تعداد 68 ہزار 159ہو گئی ہے۔
页: [1]
查看完整版本: غزہ: آج ملبے سے 18 فلسطینیوں کی لاشیں برآمد، شہداء کی مجموعی تعداد 68159 ہو گئی