Casinopakisra 发表于 2025-10-28 16:00:29

کراچی میں ہوٹلوں اور فاسٹ فوڈ سینٹرز پر مردہ مرغیوں کے گوشت کی سپلائی کا انکشاف

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-19/1520890_987140_n_updates.jpgفائل فوٹو

کراچی کے ہوٹلوں اور فاسٹ فوڈ سینٹرز پر مردہ مرغیوں کے گوشت کی سپلائی کا انکشاف ہوا ہے۔

گلبرگ پولیس نے کارروائی کر کے 80 کلو گوشت برآمد کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس نے اس حوالے سے مقدمہ بھی درج کرلیا ہے جس کے مطابق ایک گودام میں مردہ مرغیوں کے گوشت کی موجودگی کی اطلاع ملی، ملزمان مردار گوشت کی ترسیل کی تیاری کر رہے ہیں۔

درج کیے گئے مقدمے کے مطابق پولیس نے فوری طور پر سندھ فوڈ کنٹرول اتھارٹی کو اطلاع دے دی۔

پولیس کے مطابق ملزمان مردار گوشت فاسٹ فوڈ سینٹرز، بریانی سینٹرز اور ہوٹلوں کو دیتے تھے۔
页: [1]
查看完整版本: کراچی میں ہوٹلوں اور فاسٹ فوڈ سینٹرز پر مردہ مرغیوں کے گوشت کی سپلائی کا انکشاف