Casinopakisra 发表于 2025-10-28 16:00:22

فوجی مشقوں کیلئے شاہراہیں بند کر کے امریکی صدر نے ذمہ داری کا نہیں انا کی تسکین کا مظاہرہ کیا: گورنر کیلی فورنیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-19/1520877_1618999_US-Navy-Landing-Craft-Air-Cushions_updates.jpg—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے گورنر نے کہا ہے کہ فوجی مشقوں کے لیے شاہراہیں بند کر کے امریکی صدر نے ذمہ داری کا نہیں انا کی تسکین کا مظاہرہ کیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوسم نے کہا ہے کہ حکام پر دباؤ ڈال کر دوسری ریاستوں سے جوڑنے والی 5 مختلف شاہراہوں کو بند کیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2023-06-15/1237429_060242_updates.jpg
امریکا و جنوبی کوریا کی فوجی مشقیں، شمالی کوریا نے 2 میزائل فائر کر دیے

شمالی کوریا نے امریکا اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں کے ردعمل میں 2 میزائل فائر کیے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

گیون نیوسم نے کہا کہ اس اقدام سے عوام کی حفاظت کو خطرے میں ڈال دیا گیا، یہاں شاہراہوں کے قریب اصل گولہ باری فائر کرنے کے مظاہرے کیے جارہے ہیں، کیا یہ غلط نہیں ہے، یہ تو خطرناک ہے۔
页: [1]
查看完整版本: فوجی مشقوں کیلئے شاہراہیں بند کر کے امریکی صدر نے ذمہ داری کا نہیں انا کی تسکین کا مظاہرہ کیا: گورنر کیلی فورنیا