پنڈی اسلام آباد میں سپلائی کیا جانے والا 4 ہزار لیٹر ناقص دودھ برآمد
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-19/1520872_3665878_Punjab-Food-Authority-1_updates.jpg—فائل فوٹوجڑواں شہروں میں سپلائی کیا جانے والا 4 ہزار لیٹر ناقص دودھ برآمد کرلیا گیا۔
ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد کے داخلی راستوں پر کارروائی کی گئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2018-10-20/565789_011928_pfa-raids-on-6-illegal-slaughter-houses_updates.jpg
پنجاب فوڈ اتھارٹی کے 6غیر قانونی ذبح خانوں پر چھاپے
دودھ اور انڈوں کے بعد پنجاب فوڈ اتھارٹی نے غیر... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
حکام نے بتایا کہ چکری اور ٹھلیاں انٹرچینج پر 15 دودھ بردار گاڑیوں کو چیک کیا گیا جس میں سے 4 ہزار لیٹر ملاوٹ والا دودھ ملا۔
حکام نے مزید بتایا کہ ناقص دودھ سپلائی کرنے والے ملزمان پر 3 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
页:
[1]