غزہ میں جنگ حماس کے غیر مسلح ہونے تک ختم نہیں ہوگی: نیتن یاہو
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-19/1520862_8795112_Israeli-PM-Netanyahu_updates.jpgاسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیااسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ حماس کے غیر مسلح ہونے تک ختم نہیں ہوگی۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے جنگ بندی کا دوسرا مرحلہ نہایت اہمیت کا حامل ہے جس میں حماس کو غیر مسلح کیا جانا ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ امید کرتا ہوں کہ جنگ بندی کا دوسرا مرحلہ آسانی سے مکمل ہو جائے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2024-11-21/1413256_053541_updates.jpg
غزہ میں جنگی جرائم: عالمی فوجداری عدالت نے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے
غزہ میں جنگی جرائم پر اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتار جاری کر دیئے گئے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم کے آفس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ رفح کی راہداری آج نہیں کھولی جائے گی۔
页:
[1]