Casinopakisra 发表于 2025-10-28 16:00:05

روسی فوج کیلئے بارود تیار کرنے والی فیکٹری میں دھماکا، 3 افراد ہلاک

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-19/1520852_219257_rus_updates.jpgتصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا

روس کے جنوبی علاقے میں کیمیکل فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی حکام نے بتایا ہے کہ فیکٹری بیشکورٹن ریجن میں واقع ہے جس میں روسی فوج کے لیے بارود تیار ہوتا ہے۔

بیشکورٹن ریجن کے گورنر نے بتایا ہے کہ دھماکا زوردار تھا جس سے پلانٹ کی ایک عمارت مکمل تباہ ہوگئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-08-18/1501815_013237_updates.jpg
روس فیکٹری دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی

گزشتہ ہفتے روسی ریجن ریازن میں فیکٹری میں دھماکے کا واقعہ فیکٹری دھماکے میں ہلاک افراد کی تعداد 20 ہوگئی۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

روسی حکام کے مطابق مرنے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔

حکام نے مزید بتایا کہ اس واقعے میں 5 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں سے 2 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
页: [1]
查看完整版本: روسی فوج کیلئے بارود تیار کرنے والی فیکٹری میں دھماکا، 3 افراد ہلاک