Casinopakisra 发表于 2025-10-28 15:59:53

یورپین ڈس ایبل اسنوکر چیمپئن شپ پاکستان نے جیت لی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-18/1520687_6987082_Snooker_updates.jpg

پاکستان نے یورپین ڈس ایبل اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔

البانیہ میں کھیلے گئے ایونٹ میں شہزاد بٹ نے گولڈ میڈل جیت کر ملکی پرچم بلند کیا ہے۔

شہزاد بٹ نے فائنل میں انگلینڈ کے ڈیو بولٹن کو 3-1 سے شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
页: [1]
查看完整版本: یورپین ڈس ایبل اسنوکر چیمپئن شپ پاکستان نے جیت لی