Casinopakisra 发表于 2025-10-28 15:59:15

فی تولہ سونے کی قیمت میں آج 10 ہزار روپے سے زائد کی کمی ہوگئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-18/1520629_2859342_News7_updates.jpg---فائل فوٹو

سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد فی تولہ سونا ساڑھے چار لاکھ سے نیچے آ گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 10 ہزار 600 کی کمی کے بعد 4 لاکھ 46 ہزار 300 کا ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 9088 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 82 ہزار 630 روپے ہوگیا ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 106 ڈالر کم ہو 4252 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
页: [1]
查看完整版本: فی تولہ سونے کی قیمت میں آج 10 ہزار روپے سے زائد کی کمی ہوگئی