Casinopakisra 发表于 2025-10-28 15:58:57

کراچی: کورنگی میں مبینہ مقابلہ، ڈاکو ہلاک

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-18/1520594_6360872_01_updates.jpg—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے کورنگی میں مبینہ مقابلے میں ڈاکو ہلاک ہو گیا۔

کورنگی میں مبینہ مقابلے ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت بدراسلام کے نام سے کی گئی۔

پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو پر مختلف تھانوں میں 13سے زائد مقدمات تھے۔

علاوہ ازیں مبینہ مقابلے کے دوران فرار ملزم کا ساتھی تاحال پکڑا نہ جا سکا۔
页: [1]
查看完整版本: کراچی: کورنگی میں مبینہ مقابلہ، ڈاکو ہلاک