Casinopakisra 发表于 2025-10-28 15:58:54

کراچی: لیاقت آباد، ملیر میں ٹرک کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-18/1520481_8781321_t_updates.jpg

کراچی کے علاقے لیاقت آباد 10 نمبر کے قریب ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق حادثے کے بعد مشتعل شہریوں نے ٹرک کو آگ لگا دی، جبکہ ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

دوسری جانب ملیر، ماڈل کالونی کے قریب ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے ایک شخص جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے۔

واقعہ کے بعد موقع پر موجود شہریوں نے ٹرک پر پتھراؤ کرکے اس کے شیشے توڑ دیے، جبکہ ڈرائیور فرار ہوگیا۔
页: [1]
查看完整版本: کراچی: لیاقت آباد، ملیر میں ٹرک کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق