Casinopakisra 发表于 2025-10-28 15:58:44

کراچی: جاوید اکبر ریاض کی مدت مکمل، شکیل دورانی نئے ڈی جی نیب تعینات

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-17/1520402_2758245_nab_updates.jpg

جاوید اکبر ریاض کی بطور ڈی جی نیب تین سالہ مدت مکمل ہوگئی۔

پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر شکیل دورانی نئے ڈی جی نیب تعینات کردیے گئے۔ وہ 3 سال تک قومی احتساب بیورو کے ڈائریکٹر جنرل رہیں گے۔

جاوید اکبر ریاض پیر کو عہدے کا چار چھوڑ کر طویل رخصت پر روانہ ہو رہے ہیں۔
页: [1]
查看完整版本: کراچی: جاوید اکبر ریاض کی مدت مکمل، شکیل دورانی نئے ڈی جی نیب تعینات