Casinopakisra 发表于 2025-10-28 15:58:09

غزہ کیلئے رفح کی راہداری ممکنہ طور پر اتوار کو کھولی جائے گی: اسرائیل

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-17/1520316_6403163_Rafah-border-crossing-between-Gaza-and-Egypt_updates.jpg—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

اسرائیلی وزیرخارجہ نے کہا کہ غزہ کیلئے رفح کی راہداری ممکنہ طور پر اتوار کو کھولی جائے گی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیرِ خارجہ گدون ساعر نے بتایا کہ ٹرمینل کو کھولنے کی تیاری کا سلسلہ جاری ہے۔

انہوں نے رفح راہداری کے حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-03-18/1452372_083201_updates.jpg
اسرائیلی حملوں کے بعد رفح کراسنگ بند، امدادی مشن ایمرجنسی اقدامات کر رہا ہے، یورپی یونین

غزہ میں اسرائیلی حملے دوبارہ شروع ہونے کے بعد رفح کراسنگ بند کر دی گئی۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

دوسری جانب مصری وزیرِخارجہ بدر عبد العاطی نے دارالحکومت قاہرہ میں بتایا کہ اسرائیل سے راہداری کھولنے کے لیے بات کا جاری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ غزہ میں آبادی کا قحط سے برا حال ہے جس کو اب غذائی سامان سے بھر دینے کی ضرورت ہے۔
页: [1]
查看完整版本: غزہ کیلئے رفح کی راہداری ممکنہ طور پر اتوار کو کھولی جائے گی: اسرائیل