Casinopakisra 发表于 2025-10-28 15:58:05

زیارت کے مغوی اسسٹنٹ کمشنر کا بیٹا ہرنائی پہنچ گیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-17/1520311_6025028_r_updates.jpgفائل فوٹو

مغوی اسسٹنٹ کمشنر زیارت کا بیٹا ہرنائی کے علاقے زردآلو پہنچ گیا۔

پولیس کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر زیارت کا بیٹا بازیابی کے بعد ڈپٹی کمشنر ہرنائی کے پاس ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر زیارت اوران کے بیٹے کو 2 ماہ قبل اغواء کرلیا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر زیارت تاحال بازیاب نہیں ہوسکے ہیں۔
页: [1]
查看完整版本: زیارت کے مغوی اسسٹنٹ کمشنر کا بیٹا ہرنائی پہنچ گیا