Casinopakisra 发表于 2025-10-28 15:57:58

آل پارٹیز کانفرنس بلائيں گے: اسد قیصر

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-17/1520305_2037102_News5_updates.jpg---فائل فوٹو

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہآل پارٹیز کانفرنس بلائيں گے۔

جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں بات کرتے ہوئے اسد قیصر نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کی ترجیح امن ہے اور اس کے لیے تمام اداروں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان کے ساتھ جنگ بندی خوش آئند ہے، امید ہے سعودی عرب یہ مسئلہ مذاکرات سے حل کروائے گا۔
页: [1]
查看完整版本: آل پارٹیز کانفرنس بلائيں گے: اسد قیصر