Casinopakisra 发表于 2025-10-28 15:57:49

فنی خرابی پر قومی ایئر کی پرواز درمیان راستے سے واپس آگئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-17/1520290_6611476_News1_updates.jpg
---فائل فوٹو

قومی ایئر لائن، پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی کراچی مسقط کی پرواز درمیان راستے سے واپس آگئی۔

ایوی ایشن کے ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن کی پرواز نے فنی خرابی کے سبب واپس کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کیا ہے۔

ایوی ایشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر باحفاظت لینڈنگ ہو گئی ہے جبکہ فلائٹ میں آنے والی خرابی کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
页: [1]
查看完整版本: فنی خرابی پر قومی ایئر کی پرواز درمیان راستے سے واپس آگئی