Casinopakisra 发表于 2025-10-28 15:57:46

ٹرمپ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر پر فرد جرم عائد

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-17/1520286_2072064_5_updates.jpg
فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن پر فردجرم عائد کردی گئی۔

امریکی میڈیا کے مطابق جان بولٹن پر خفیہ دفاعی معلومات منتقل کرنے کا الزام ہے۔

امریکی محکمہ انصاف کے مطابق بولٹن نے حساس دستاویزات ذاتی ای میل اور چیٹ ایپس پر بھیجیں۔

خبر رساں اداروں کے مطابق فیڈرل گرینڈ جیوری نے جان بولٹن پر فرد جرم عائد کی۔
页: [1]
查看完整版本: ٹرمپ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر پر فرد جرم عائد