مسئلہ فلسطین حل ہونے پر آج یوم تشکر منایا جائیگا، وفاقی وزرا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-17/1520143_8269466_prays_updates.jpgحکومتی وزرا نے کہا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ حل ہونے پر آج یوم تشکر منایا جائے گا۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ یہ کونسا مسئلہ ہے کہ فلسطینی خوشیاں منارہے ہیں اور یہاں احتجاج کیا جارہا ہے۔
تحریک لبیک کے خلاف کارروائی کے معاملے پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ تحریک لبیک والوں سے آخری وقت تک مذاکرات ہوتے رہے۔
انہوں نے کہا کہ دو دن مذاکرات ہوتے رہے، ہر بار ان کی شرائط بڑھتی چلی گئيں۔
页:
[1]